آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الوالی

یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۴۷ ہیں۔ 

 اگر کوئی شخص نوکری سے معطل ہو گیا ہو اور
 کسی صورت بحال نہ ہوتا ہو اس کو چاہئیے کہ
 ۴۱ دن تک روزانہ ۳۱۲۵ مرتبہ اسم پاک یاوالی 
 کو نماز فجر یا نمار عشاء کے بعد پڑھے 
 انشاءاللہ نوکری بحال ہو جائے گی۔

 اگر دفتر میں داخل ہونے سے پہلے ۱۱ مرتبہ 
 یاوالی پڑھ لیا کرے تو ہمیشہ نوکری میں 
 با عزت رہے گا۔۔




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...