یہ اسم جلالی اور جمالی مشترکہ خصوصیات
کا حامل ہے اور اس کے اعداد ۸۴۶ ہیں۔
ایسے مایوس مریض جو طویل بیماری سے
تنگ آچکے ہوں اور کسی طرح بھی صحت یابی
کی کوئی امید نہ ہو تو وہ مریض ہر وقت اس
اسم پاک یامووخر کو پڑھے انشاء اللہ خدا تعالی
اس سے بیماری درو کرنے کا سبب پیدا کرے گا۔
0 comments:
Post a Comment