یہ اسم جلالی اور جمالی مشترکہ خصوصیات
کا حامل ہے اور اس کے اعداد ۱۸۴ ہیں ۔
جب فتنہ فساد۔دہشت گردی۔کشت و خون۔
غنڈہ کھلے عام ہونے لگے تو اس قسم
کے حالات میں اپنی عزت اور جان کی
حفاظت کے لیے اس اسم پاک یامقدم
روزانہ ۱۱۰۰ مرتبہ پڑھیں یا چند آدمی
اکٹھے بیٹھ کر ۱۲۵۰۰۰ مرتبہ پڑھیں
انشاء اللہ ہر خطرے اور شر سے محفوظ
رہیں گئے۔۔
0 comments:
Post a Comment