یہ اسم جلالی اور جمالی مشترکہ خصوصیات
رکھتا ہے اور اس کے اعداد ۸۰۱ ہیں۔
اس اسم پاک کو کثرت سے پڑھنے سے
دشمن پر غلبہ حاصل ہوتا ہے۔
عشاء کی نماز کے بعد ۲۱ دن تک روزانہ
۶۰۰۰ مرتبہ پڑھ کر ظالم یا دشمن سے
بچنے کی دعا کی جائے۔
انشاء اللہ دشمن مغلوب ہوگا۔۔
0 comments:
Post a Comment