یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۲۰۲ ہیں۔۔
اگر کوئی شخص شراب افیون چرس ہیروئن
یا کسی اور حرام نشہ میں مبتلا ہو یا زناء
جیسی بری عادت میں کا شکار ہو اور دل
سے چاہتا ہو کہ اس سے نجادت ملے اسے
چاہئیے کہ اول نماز پڑھنے کی عادت ڈالے
اور روزانہ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود
شریف کے ساتھ ۷۷۷ مرتبہ یابرو پڑھا کرے۔
انشاء اللہ عادت چھوٹ جائے گی۔۔
0 comments:
Post a Comment