آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

المغنی



یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۱۱۰۰ ہیں۔۔

  لڑکی یا لڑکے شادی نہ ہوتی ہو۔ پیغام آنے کے 
 بعد بغیر کسی وجہ کے رشتہ ختم ہو جاتا ہو۔
 حسب منشاء شادی کے لیے لڑکی یا لڑکا خود یا 
 اس کے والدین بعد نماز عشاء ۹۰ روز تک 
 ۱۰۰ مرتبہ یامغنی پڑھ کر شادی کا لیے دعا کرے۔
 انشاءاللہ دعا قبول ہو گی۔۔

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...