اسم المانع کا ورد کرنے والا نقصان دہ چیزوں سے محفوظ رہتا ہے۔
یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۱۶۱ ہیں۔
ایسے والدین جن کی اولاد کو نشہ کی عادت ہو۔
تو ایسے مریض کو روزانہ ۶۲۵۰ مرتبہ یامانع پڑھ کر پانی پر
دم کر کے پلائیں۔ یہ عمل ۴۰ دن تک کریں
انشاء اللہ نشہ کی بری عادت چھوٹ جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment