آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الجامع

یہ اسم جمالی اور جلالی مشترکہ خصوصیات کا حامل ہے 
 اور اس کے اعداد ۱۱۴ ہیں ۔۔

 اگر کسی شخص کا کوئی عزیز یا دوست غلط فہمی 
 کی وجہ سے ناراض ہو گیا ہو اور کسی طرح بھی 
 راضی نہ ہوتا ہو تو ہر روز نماز چاشت کے بعد اول و آخر درود شریف
 ۱۰۰۱ مرتبہ یاجامع کو پڑھ کر دعا مانگے انشاء اللہ ناراضگی دور ہو جائے
 گی۔

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...