یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۷۴۴ ہیں۔
سستی اور کمزوری درور کرنے کے لیے
نماز فجر کے بعد ۱۲۱ مرتبہ یا مقتدر پڑھنے
سے سستی دور ہو جاتی ہے۔
جو شخص بہت سوتا ہو اور
بات فورا بھول جاتا ہو۔
اسے چاہئیے روزانہ ۵۰۰ مرتبہ
یامقتدر پڑھے انشاءاللہ بھولنے
کی عادت دور ہو جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment