اسم الظاہر کا ورد کرنے والا عظمت و عزت پاتا ہے۔
یہ اسم جلالی اور جمالی مشترکہ خصوصیات رکھتا یے اور
اس کے اعداد ۱۱۰۶ ہیں۔
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کی بینائی آخری عمر تک قائم رہے
اسے جاہئیے کہ ۴۰ روز تک اشراق کی نماز کے ۵۰۰ مرتبہ یاظاہر
پڑھے انشاء اللہ موت تک اس کی بینائی قائم رہے گی۔۔
0 comments:
Post a Comment