القادر کے معنی ہیں زبردست قدرت والا۔
یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۳۰۵ ہیں۔
اگر کوئی شخص کسی بیماری کی وجہ سے
جسمانی کمزوری کا شکار محسوس کرتا ہو
اسے چاہئیے کہ ہر نماز کے بعد اول و آخر
اکیس اکیس مرتبہ درود شریف کے ساتھ
۱۰۱
یاقادر پڑھے
انشاء اللہ کمزوری ختم ہو جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment