مالک الملک کے معنی ہیں ’ اے ملکوں کے مالک’
یہ اسم جمالی ہے اس کے اعداد ۲۱۲ ہیں
اگر کوئی یہ چاہے کہ اسے فلاں ملازمت یا
عہدہ مل جائے تو پاکیزہ حالت میں با وضو
ہو کر تنہائی میں بیٹھ کر روزانہ ۵۰۰ مرتبہ
اس اسم پاک مالک الملک پڑھے اور جب تک
مطلوبہ مقصد حاصل نہ ہو۔
انشاء اللہ تھوڑے عرصہ میں کامیابی ہو گی۔۔
0 comments:
Post a Comment