آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الروف



 اسم الروف کا ورد کرنے والے 
 پر اللہ مہربان ہو جاتا ہے۔ 

 یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۲۸۶ ہیں۔

 غصہ آنا ایک ایسی بیماری ہے جس سے غصہ
 کرنے والے آدمی ہی کو نقصان ہوتا ہے۔ 
 انسان ذہنی طور پر منتشر ہو جاتا ہے۔
 بعض اوقات غصہ میں انسان ایسی حرکت 
 کر دیتا ہے۔ جس سے اس کو ساری زندگی 
 پچھتانا پڑتا ہے۔ 

 اس بیماری سے نجات کے لیے بعد نماز 
 عشاء اول و آخر گیارہ۔ گیارہ مرتبہ درود 
 شریف کے ساتھ ۲۸۶ مرتبہ یاروف پڑھیں۔
 انشاء اللہ اس ورد سے دل میں گداز پیدا ہو
 گا اور مخوق خدا سے محبت بڑھے گی۔۔




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...