آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

ذوالجلال والاکرام


 یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۱۱۰۰ ہیں۔

 اگر کوئی شخص شدید بیمار ہو تو اس کے 
 لواحقین کو چاہئیے اس اسم پاک یاذوالجلال والاکرام
 کو ۱۱۰۰ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو 
 پلائیں انشاءاللہ خدا پاک صحت یابی کے اسباب پیدا 
 فرمائے گا۔۔

 آجکل جو ہمارے ملک میں اندھا قانون چل رہا ہے۔
 بے گناہ لوگوں کو پکڑ کر قید کرتے۔ 

 اگر کسی کو بے گناہ کو قید کر دیا گیا ہو اور
 رہائی کی کوئی صورت دکھائی نہ دیتی ہو
 تو ہر نماز کے بعد سات سو مرتبہ پڑھ کر
 اللہ تعالی سے دعا مانگیں انشاءاللہ 
 جلد ہی رہائی مل جائے گی۔۔



0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...