اسم المحصی کا ورد کرنے والا عقل و قوت پاتا ہے۔ یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۱۴۸ ہیں۔
جو شخص فجر کی نماز کے بعد ۱۰ مرتبہ یامحصی پڑھے گا سارا دن اللہ کی حفاظت میں رہے گا۔
جو کوئی جمعرات کی شام مغرب کی نماز کے بعد ۱۰۰۰مرتبہ یامحصی پڑھے گا انشاء اللہ عذاب قبر
محفوظ رہے گا۔۔

0 comments:
Post a Comment