اسم المحیی کا ورد کرنے سے امراض سے شفا ملتی ہے۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۶۸ ہیں۔۔
اگر کسی کی آنکھ یاسر یا سینہ میں درد ہو اسے چاہئیے کہ وہ نماز فجر اورعشاء کے بعد اول و آخر ۲۱ مرتبہ
درود شریف پڑھے اور ۱۰۱ مرتبہ یامحیی ک ورد کریں انشاء اللہ جلد ہی آرام آجائے گا۔۔
جس کو کسی مرض کی وجہ سے کسی جسمانی عضو کے ضائع ہونے کا ندیشہ ہو تو سات مرتبہ یمحیی
روز صبح اور شام پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے۔ انشاء اللہ اعضاء سلامت رہیں گے۔
شوگر ایک ایسا مرض ہے جو انسان کواندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے۔ شوگر کے مریض کو چاہیئے کہ روزانہ یامحیی
۶۲۵۰ مرتبہ مسلسل ۸۰ دن تک پڑھے انشاء اللہ مرض سے نجادت ملے گی۔
یرقان کے مریض کو چاہیئے کہ طبی علاج کے ساتھ روزانہ اسم پاک یامحیی ۱۰۰ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم
کرکے مسلسل ۱۱ روز تک پیئے۔ انشاء اللہ یرقان کا مرض ٹھیک ہو جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment