اسم المعید کا ورد کرنے والے کو بھولی باتیں یاد آجاتی ہیں۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۱۲۴ ہیں۔
اگر کسی بچے کا جسم سوکھنا شروع ہوجائے اور کوئی مرض نظر آتا ہو۔ اسم پاک یامعید کو ۱۳۰۰ مرتبہ پرھ کر تیل پر دم کریں اور اس سے مالش کریں۔ انشاءاللہ بچہ جلد تندرست ہو جائے گا۔۔
0 comments:
Post a Comment