اگر کوئی بانجھ ہو اس کا خاوند ایک سیب چھیل کر اس پر سات مرتبہ یامبدی لکھ کر ۳ روز تک نہارمنہ بیوی
کو کھلا ئے انشاء اللہ پہلے مہینہ میں حمل رہے گا۔اگر پہلے مہینہ نہ ہو تو دوسرے مہینہ میں پھر یہ عمل
کریں۔ انشاء اللہ ۳ مہینے تک حمل ضرور ہو جائے گا۔
اگر شخص کو بیٹے کی خواہش ہوکہ اس کے ہاں بیٹا پیدا ہو۔ میاں ۱۰۰ مرتبہ اور بیوی بھی ۱۰۰ مرتبہ
یامبدی پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیں۔ اور اس کے بعد اپنے اوپر چادر ڈال کر ہم بستر ہو۔ انشاء اللہ اس اسم
پاک کی برکت سے اللہ تعالی بیٹا عطا فرمائیں گے۔۔
0 comments:
Post a Comment