یہ اسم جلالی ہے اور اعداد اس کے ۱۹ ہیں۔
جس شخص کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہو اور
بیٹا نہ ہو وہ شخص کو چاہئیے کہ کے جب حمل
ٹھہر جائے تو دونوں میاں بیوی اسم پاک
یاواحد کو ۱۹۰۰مرتبہ بچے کے پیدائش تک پڑھے
اور اللہ سے دعا کریں انشاء اللہ مراد پوری ہو گی۔۔
0 comments:
Post a Comment