یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۴۸ ہیں۔
اگر کوئی بیمار ہو جائے اور مرض کا شدید غلبہ ہو
تو ایسی صورت میں پینے کی کوئی میٹھی چیز پر
۱۱ مرتبہ یاماجد پڑھ کر دم کر یں اور مرض کو
پلا دیں انشاء اللہ بیماری میں افاقہ ہو گا۔
مرض کی شدت میں کم ہو گی اور مسلسل یہ عمل
کرنے سے مرض ختم ہو جائے گا۔۔
0 comments:
Post a Comment