یہ اسم جلالی ہے اس کے اعداد ۶۳۰ ہیں۔
اگر کسی کا کاروبار دوکان کارخانہ یا آمدن
وغیرہ کو جادو یا کالے علم کے ذریعے
بند کرا دیا ہو۔
اس شخص کو چاہئیے کہ روزانہ صبح
کے وقت ۶۴۰ مرتبہ یامنتقم پڑھے
انشاء اللہ کالے علم کا اثر ختم ہو
جائے گا۔۔
Let come accept Islam . here have any solution of your promblem Just try it.
0 comments:
Post a Comment