آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے
Showing posts with label العدل. Show all posts
Showing posts with label العدل. Show all posts

العدل


 العدل کا ورد کرنے والا ظلم کو برا جانتا ہے۔ یہ اسم جمالی اور جلالی مشترکہ خصوصیات کا حامل ہے اور اس کے 
 اعداد ۱۰۴ ہیں۔

اگر کسی نے آپ کے ساتھ بہت ظلم کیا ہو اور آپ کمزوری کی وجہ سے اس سے بدلہ لینے سے قاصر ہو۔
 تو اس صورت میں یاعدل ۲۱ دن تک ۲۱۰۰ مرتبہ روزانہ پڑھیں اور اس کے بعد ظالم کے لیے ظلم کی سزا 
 کے لیے دعا کریں۔ انشاءاللہ ایسے ظلم کو اس جہاں میں سزا مل کر رہے گی۔۔


 نماز مغرب کے بعد جوشخص اسم پاک یاعدل کو ۱۰۰۰ مرتبہ پڑھے گا۔ وہ ہر قسم کی آسمانی آفت سے محفوظ رہے گا۔۔



Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...