آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے
Showing posts with label الحیی. Show all posts
Showing posts with label الحیی. Show all posts

الحیی


 اسم الحیی کا ورد کرنے والا زندہ دل ہوتا ہے۔ یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۱۸ ہیں۔۔


 فالج کے مریض کو چاہیئے طبی علاج کے ساتھ ساتھ اسم پاک یاحیی بہت زیادہ پڑھے۔ انشاء اللہ جلد 
 صحت یاب ہو گا۔ 


 ہائی بلیڈ پریشر کے مرض پانی پر درج ذیل وظیفہ سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ انشاء اللہ بلیڈ پریشر 
 نامل ہو جائے گا۔  
    یاحُیی قبل کل شیء یاحیی بعد کل شی ۔۔




Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...