اسم الحسیب کا ورد کرنے والا اللہ کا شکرگزار ہوتا ہے۔ یہ اسم جمالی اور جلالی مشترکہ خصوصیت کا حامل ہے۔
اس کے اعداد ۸۰ ہیں۔
اگر کسی طالب علم کو امتحان کا نتیجہ معلوم کرنا ہو۔ وہ ۱۱۰۰ ہزار مرتبہ یاحسیب کو ۳ دنوں تک پڑھے۔
انشاءاللہ مراد پوری ہو گی۔