آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے
Showing posts with label الخالق. Show all posts
Showing posts with label الخالق. Show all posts

الخالق

 الخالق کا ورد کرنے والا کسی سے غصہ اور نفرت نہیں کرتا۔۔۔ یہ اسم جمالی ہے اس کے اعداد ۷۳۱ ہیں۔۔


۔ جو شخص اس مبارک نام کا ورد بے حساب ہر وقت کرتا رہے گا۔اللہ پاک اس کے لیے ایک فرشتہ پیدا کرے گا۔
پھر وہ قیامت تک جو کچھ بھی عبادت کرے گا۔ وہ عبادت اس کے نامہ اعمال میں لکھی جاے گی۔


۔ جو شخص سات روز تک متواتر ۱۰۰ مرتبہ روز پڑھے گا وہ انشا اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا۔


۔ اگر کوی شخص الاد نرینہ کے لیے ۱۰۰۰ مرتبہ پڑھے تو مراد پوری ہو گی۔۔


۔ اگر کوی شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کا دل نور ایمان سے منور ہو جاے تو وہ شخص روزانہ ۱۱۰۰ مرتبہ اللہ الخالق 
 صبح و شام پڑھے تو دل عبادت میں خوب لگے گا۔





Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...