آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے
Showing posts with label الرحمن. Show all posts
Showing posts with label الرحمن. Show all posts

الرحمن

 اللہ تعالی کے نام الرحمن کا مطلب ہے عام رحمت کر نے والا۔
اللہ تعالی کی رحمت کو عام کرنے والا اور بلا تخصیص مذہب و ملت پر رحم کر نے والی صفت رحمن کے اسم مبارکہ سے ہے۔
 رحمن وہ ذات ہے کہ جب اس سے سوال یا مانگا جاے تو عطا کرے۔ ارشاد خداوندی ہے۔
مجھ سے مانگو میں تمھاری حاجتیں پوری کروں گا۔   اسم رحمن کی خصوصیت یہ ہے خواہ مسلمان ہو یا غیر مسلم اللہ
کا دوست ہو یا دشمن۔حیوانات۔ شجر وحجر گویا سب پر رحمت فرماتا ہے۔۔

۱۔ اسم رحمن کو اگر ۱۳۰۰ مرتبہ پڑھیں تو وہ اسرارو رموز ظاہر ہوتے ہیں۔ دل رحمت الہی کا خزانہ بن جاتا ہے’
۲۔ اسم رحمن کو تنہای میں اس طرح پڑھنا کہ حال غالب ہوجاے نعمت خداوندی کا موجب ہے۔ 
۳۔ اگر اسم رحمن ۲۹۸ مر تبہ کسی سٹیل کے پیالے پر کندہ کرایا جاے اور تمام دن اس پیا لے میں پانی پیا جاے تو 
دل کی سختی دور ہو جاتی ہے۔ 
۴۔ مرگی Apoplexy کے مریض کو اس مرض کے دورے کے وقت ایک سانس میں ۴۰ مرتبہ پڑھ کر مریض کے کان میں
دم کریں  تو مریض اسی وقت ہوش میں آجا ے گا۔
۵۔ درد سینہ’ امراض جگر’ اور دل کی گھبراہٹ میں نقش الرحمن ان امراض کا خاتمہ کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...